My Blog

My WordPress Blog

Daily news

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، پاک افغان ون ڈے سیریز کا شیڈول سامنے آگیا – Pakistan News International


لاہور(پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔افغان بورڈ 3 مقابلوں کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا، افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے۔

سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ون ڈے بھی 24 اگست کو ہمبنٹوٹا میں ہوگا۔ کولمبو 26 اگست کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کرے گا۔ پاکستانی ٹیم سترہ اگست کو سری لنکا پہنچے گی اور 19 سے 21 اگست تک ہمبنٹوٹا میں ٹریننگ کرے گی، پاکستان ٹیم 27 اگست کو وطن واپس روانہ ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *