My Blog

My WordPress Blog

Daily news

معروف کمپنی نے موٹر سائیکل پلانٹس کب تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا – Pakistan News International


اسلام آباد (پی این آئی) پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کردیا ،پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل پلانٹس 16 روز کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پاک سوزوکی کے مطابق پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ انونٹری میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے، موٹرسائیکل پلانٹ 31 جولائی سے 15 اگست تک بند رہیں گے ، آٹوموبائل پلانٹ آپریٹ جاری رہے گا ۔ ترجمان پاک سوزوکی کا مزید کہنا تھا کہ آٹو سیکٹر کی درآمدات پر عائد پابندیوں کی وجہ سے کمپنی کو انونٹری کی قلت کا سامنا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *